السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: إقامة الصفوف وتسويتها باب: صفوں کو قائم کرنے اور انہیں سیدھا رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 5182
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أَخْبَرَنِي أَبُو عَمْرِو بْنُ أَبِي جَعْفَرٍ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ ⦗١٤٣⦘ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو بَكْرِ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، ثنا أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ قَالَ: " كَانَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُقَوِّمُ الصُّفُوفَ كَمَا يُقَوَّمُ الْقِدَاحُ، فَأَبْصَرَ رَجُلًا يَوْمًا خَارِجًا صَدْرُهُ مِنَ الصَّفِّ، فَلَقَدْ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ: " لَتُقَوِّمُنَّ صُفُوفَكُمْ أَوْ لَيُخَالِفَنَّ اللهُ بَيْنَ وُجُوهِكُمْ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي شَيْبَةَ.حافظ ثناء اللہ
سماک نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ صفیں اس طرح سیدھی کرتے تھے جیسے نیزہ سیدھا کیا جاتا ہے۔ ایک دن آپ ﷺ نے ایک شخص کو دیکھا، اس کا سینہ صف سے باہر تھا۔ میں نے نبی ﷺ کو دیکھا، آپ ﷺ فرما رہے تھے: ”تم اپنی صفوں کو ضرور سیدھا کرو ورنہ اللہ تمہارے چہروں کے درمیان اختلاف ڈال دے گا۔“