السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: الرجال يأتمون بالرجل ومعهم صبيان ونساء باب: مرد ایک مرد کی اقتداء کریں اور ان کے ساتھ بچے اور عورتیں بھی ہوں
حدیث نمبر: 5164
رَوَاهُ يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ فَقَالَ: حَدَّثَنَا حُمَيْدٌ قَالَ: ثنا أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ. وَأَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ، أنبأ الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، ثنا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ، ثنا يَزِيدُ بْنُ زُرَيْعٍ، فَذَكَرَهُ.حافظ ثناء اللہ
یزید بن زریع رحمہ اللہ نے بھی اسے حمید کے واسطے سے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے اسی معنی میں روایت کیا ہے کہ نبی ﷺ (اسے پسند کرتے تھے)۔