السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
جماع أبواب اختلاف نية الإمام والمأموم وغير ذلك -- باب: الفريضة خلف من يصلي النافلة باب: امام اور مقتدی کی نیت کے اختلاف اور اس کے علاوہ دیگر مسائل کے ابواب کا مجموعہ۔ -- باب: نفل پڑھنے والے کے پیچھے فرض نماز پڑھنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 5106
قَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرٍ، وَأَبُو الْأَزْهَرِ قَالَا: ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ ابْنُ جُرَيْجٍ، أَخْبَرَنِي عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ، فَذَكَرَهُ بِمِثْلِهِ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: " فَيُصَلِّي بِهِمْ تِلْكَ الصَّلَاةَ، هِيَ لَهُ نَافِلَةٌ، وَلَهُمْ فَرِيضَةٌ ".حافظ ثناء اللہ
عمرو بن دینار رحمہ اللہ بھی اسی طرح فرماتے ہیں کہ وہ ان کو وہی نماز پڑھاتے تھے، یہ مقتدیوں کے لیے فرض اور ان کے لیے نفل ہوتی تھی۔