❮
❯
حدیث نمبر: 5095
وَأَخْبَرَنَا أَبُو حَازِمٍ عُمَرُ بْنُ أَحْمَدَ الْعَبْدَوِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ مُحَمَّدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ إِسْحَاقَ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ إِسْحَاقَ بْنِ خُزَيْمَةَ، ثنا جَمِيلُ بْنُ الْحَسَنِ الْجَهْضَمِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ، ثنا أَبُو عُمَيْسٍ، عَنْ عَلِيِّ بْنِ الْأَقْمَرِ، عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ قَالَ: " حَافِظُوا عَلَى أَوْلَادِكُمْ فِي الصَّلَاةِ، وَعَلِّمُوهُمُ الْخَيْرَ، فَإِنَّمَا الْخَيْرُ عَادَةٌ ". خَالَفَهُ جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ فَرَوَاهُ عَنْ أَبِي الْعُمَيْسِ، عَنِ الْقَاسِمِ، عَنْ عَبْدِ اللهِ مُرْسَلًا.
حافظ ثناء اللہ

ابواحوص رحمہ اللہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ سے نقل فرماتے ہیں کہ تم اپنی اولاد سے نماز پر محافظت کراؤ اور ان کو بھلائی سکھاؤ اور بھلائی عادت کے ذریعہ سے ہوتی ہے۔
جعفر بن عون نے ان کی مخالفت کی ہے اور اسے ابو العمیس سے، انہوں نے قاسم سے، انہوں نے عبداللہ سے مرسل روایت کیا ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 5095
درجۂ حدیث محدثین: حسن لغيرهٖ
تخریج حدیث «حسن لغيرهٖ»