السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من جمع في بيته باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنے گھر میں باجماعت نماز پڑھی۔
حدیث نمبر: 4995
أَخْبَرَنَا أَبُو مُحَمَّدٍ عَبْدُ اللهِ بْنُ يُوسُفَ، أنبأ أَبُو سَعِيدِ بْنُ الْأَعْرَابِيِّ، ثنا سَعْدَانُ بْنُ نَصْرٍ، ثنا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنِ الْأَعْمَشِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، عَنِ الْأَسْوَدِ، وَعَلْقَمَةَ قَالَا: أَتَيْنَا ⦗٩٥⦘ عَبْدَ اللهِ فِي دَارِهِ، قَالَ: " صَلَّى هَؤُلَاءِ خَلْفَكُمْ؟ " قُلْنَا: لَا، قَالَ: " قُومُوا فَصَلُّوا " وَذَكَرَ الْحَدِيثَ فِي صَلَاتِهِ بِهِمَا. رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ عَنْ أَبِي مُعَاوِيَةَ، وَقَدْ مَضَى حَدِيثُ الْعَلَاءِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَنَسٍ فِي ذَلِكَ فِي بَابِ كَرَاهِيَةِ تَأْخِيرِ الْعَصْرِ، وَسَنَرْوِي إِنْ شَاءَ اللهُ تَعَالَى قَوْلَ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " وَلَا يُؤَمُّ الرَّجُلُ فِي بَيْتِهِ إِلَّا بِإِذْنِهِ ".حافظ ثناء اللہ
اسود اور علقمہ رحمہما اللہ فرماتے ہیں کہ ہم سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کے گھر آئے۔ وہ کہنے لگے: ”کیا ان لوگوں نے تمہارے بعد نماز پڑھ لی؟“ ہم نے کہا: نہیں۔ فرمایا: ”کھڑے ہو جاؤ اور نماز پڑھو۔“ انہوں نے مکمل حدیث ذکر کی، اس میں ہے کہ سیدنا عبداللہ رضی اللہ عنہ نے بھی اسود اور علقمہ کے ساتھ ہی نماز پڑھی۔