حدیث نمبر: 495
أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ إِجَازَةً، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ، ثنا إِسْحَاقُ، أنا سُفْيَانُ، عَنْ مُطَرِّفٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَمْرِو بْنِ سَعِيدٍ، قَالَ: قَالَ عُمَرُ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: " الْبَوْلُ قَائِمًا أَحْصَنُ لِلدُّبُرِ ".حافظ ثناء اللہ
سعید بن عمرو بن سعید رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: کھڑے ہو کر پیشاب کرنا دبر (پچھلی شرمگاہ) کے لیے (بیماری سے) زیادہ حفاظت کا سبب ہے۔