السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: ما جاء في صلاة التسبيح باب: صلوۃ التسبیح کے بارے میں جو منقول ہے۔
حدیث نمبر: 4917
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ بِشْرِ بْنِ الْحَكَمِ النَّيْسَابُورِيُّ، فَذَكَرَهُ بِمَعْنَاهُ وَزَادَ: صَغِيرَهُ وَكَبِيرَهُ قَبْلَ قَوْلِهِ: سِرَّهُ وَعَلَانِيَتَهُ، وَكَأَنَّهُ سَقَطَ عَلَيَّ أَوْ عَلَى شَيْخِي فِي الْإِمْلَاءِ..حافظ ثناء اللہ
عبدالرحمن بن بشر بن حکم نیشاپوری رحمہ اللہ نے یہ الفاظ نقل کیے ہیں کہ ”چھوٹے اور بڑے گناہ بھی“، اس قول سے قبل کہ ”اس کے پوشیدہ اور ظاہری گناہ معاف کیے جائیں گے“۔