السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: النهي عن البول في مغتسله أو متوضاه ثم يتطهر فيه كراهة أن يصيبه شيء من البول عند صب الماء باب: غسل یا وضو کی جگہ میں پیشاب کر کے پھر وہیں طہارت حاصل کرنے کی ممانعت کا بیان، اس کراہت کے پیشِ نظر کہ پانی بہاتے وقت پیشاب کا کوئی چھینٹا پڑ جائے
حدیث نمبر: 477
وَرَوَاهُ شُعْبَةُ، عَنْ قَتَادَةَ، أَنَّهُ سَمِعَ عُقْبَةَ بْنَ صُهْبَانَ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مُغَفَّلٍ أَنَّهُ سُئِلَ عَنِ الرَّجُلِ يَبُولُ فِي مُغْتَسَلِهِ؟ قَالَ: " يُخَافُ مِنْهُ الْوَسْوَاسُ ". أَخْبَرَنَاهُ أَبُو الْحَسَنِ الْمُقْرِئُ الْمِهْرَجَانِيُّ، أَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، أَنَا يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ، أَنَا عَمْرُو بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا شُعْبَةُ، فَذَكَرَهُ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا عبداللہ بن مغفل رضی اللہ عنہ سے اس شخص کے متعلق سوال کیا گیا جو غسل خانے میں پیشاب کرتا ہے، فرمایا: مجھے ڈر ہے کہ وہ وساوس میں مبتلا ہو جائے گا۔