حدیث نمبر: 4757
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ، أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ، ثنا آدَمُ، ثنا إِسْرَائِيلُ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ فِي قَوْلِهِ {إِنَّ نَاشِئَةَ اللَّيْلِ} [المزمل: ٦] قَالَ: يَعْنِي قِيَامَ اللَّيْلِ، وَالنَّاشِئَةُ بِالْحَبَشِيَّةِ إِذَا قَامَ الرَّجُلُ قَالُوا: نَشَأَ ".
حافظ ثناء اللہ

سعید بن جبیر سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿إِنَّ نَاشِئَةَ اللَّيْلِ﴾ [سورة المزمل: 6] کے بارے میں نقل فرماتے ہیں کہ اس سے مراد رات کا قیام ہے اور «نَاشِئَةُ» یہ حبشی زبان کا لفظ ہے، جب بندہ قیام کرتا ہے تو وہ کہتے ہیں: «نَشَأَ»
عکرمہ سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ ﴿نَاشِئَةَ اللَّيْلِ﴾ سے مراد رات کا ابتدائی حصہ ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 4757
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ حاكم 2/549»