السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: ذكر البيان أن هذا النهي مخصوص ببعض الأمكنة دون بعض باب: اس بات کے بیان کا ذکر کہ یہ ممانعت بعض جگہوں کے ساتھ خاص ہے نہ کہ تمام کے ساتھ
حدیث نمبر: 4416
أنبأ أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أنبأ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يُونُسَ الْعُصْفُرِيُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ مُوسَى الْحَرَشِيُّ، حَدَّثَنِي الْيَسَعُ بْنُ طَلْحَةَ الْقُرَشِيُّ مِنْ أَهْلِ مَكَّةَ قَالَ: سَمِعْتُ مُجَاهِدًا يَقُولُ: بَلَغَنَا أَنَّ أَبَا ذَرٍّ قَالَ: رَأَيْتُ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَخَذَ بِحَلْقَتَيِ الْكَعْبَةِ يَقُولُ ثَلَاثًا: " لَا صَلَاةَ بَعْدَ الْعَصْرِ إِلَّا بِمَكَّةَ ".حافظ ثناء اللہ
مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا ابوذر رضی اللہ عنہ نے فرمایا: میں نے نبی کریم ﷺ کو کعبہ کے دروازے کے کنڈے کو پکڑے ہوئے دیکھا اور آپ ﷺ نے تین مرتبہ فرمایا: ”عصر کے بعد کوئی نماز نہیں سوائے مکہ کے۔“