السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: المشرك يدخل المسجد غير المسجد الحرام باب: مشرک کا مسجد حرام کے علاوہ دیگر مساجد میں داخل ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 4333
أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ فُورَكٍ، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرٍ، ثنا يُونُسُ بْنُ حَبِيبٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ الطَّيَالِسِيُّ، ثنا شُعْبَةُ، عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ قَالَ: حَدَّثَنِي بَعْضُ إِخْوَانِي، عَنْ أَبِي، عَنْ جُبَيْرِ بْنِ مُطْعِمٍ قَالَ: " أَتَيْتُ الْمَدِينَةَ فِي فِدَاءِ بَدْرٍ " قَالَ: وَهُوَ يَوْمَئِذٍ مُشْرِكٌ قَالَ: " فَدَخَلْتُ الْمَسْجِدَ وَرَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُصَلِّي صَلَاةَ الْمَغْرِبِ يَقْرَأُ فِيهَا بِالطُّورِ، فَكَأَنَّمَا صُدِعَ قَلْبِي لِقِرَاءَةِ الْقُرْآنِ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا جبیر بن مطعم رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں بدر کے قیدیوں کے فدیے کے سلسلے میں مدینہ آیا، میں اس وقت مشرک تھا۔ میں مسجد میں داخل ہوا، آپ ﷺ مغرب کی نماز پڑھا رہے تھے، اس میں آپ ﷺ نے ﴿سورة الطور﴾ پڑھی اور میرا دل قرآن کی تلاوت کی طرف مائل ہو رہا تھا۔