السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: الجنب يمر في المسجد مارا ولا يقيم فيه باب: جنبی شخص کا مسجد سے صرف گزرنا اور وہاں نہ ٹھہرنا
حدیث نمبر: 4329
أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا الْوَلِيدُ بْنُ مُسْلِمٍ، ثنا أَبُو عَمْرٍو قَالَ: سَمِعْتُ عَطَاءً يَقُولُ: " الْحَائِضُ، وَالْجُنُبُ لَا يَنْقُضَانِ عِقِاصًا، وَلَا ضَفِيرَةً وَلَا تَمُرُّ حَائِضٌ فِي الْمَسْجِدِ إِلَّا مُضْطَرَّةً ".حافظ ثناء اللہ
ابو عمرو رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عطاء رحمہ اللہ کو یہ فرماتے ہوئے سنا کہ حائضہ اور جنبی عورت اپنے گوندھے ہوئے بال اور مینڈھیوں کو نہیں کھولے گی اور مجبوری کی حالت میں حائضہ مسجد سے گزر سکتی ہے۔