السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: في كيفية بناء المساجد باب: مساجد تعمیر کرنے کی کیفیت کے بیان میں
حدیث نمبر: 4305
وَأنبأ أَبُو عَلِيِّ بْنُ شَاذَانَ الْبَغْدَادِيُّ بِهَا، أنبأ عَبْدُ اللهِ بْنُ جَعْفَرِ بْنِ دَرَسْتَوَيْهِ، ثنا يَعْقُوبُ بْنُ سُفْيَانَ، ثنا أَبُو مُحَمَّدٍ حَجَّاجُ بْنُ الْمِنْهَالِ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ دِرْهَمٍ، عَنْ كَعْبِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ الْأَنْصَارِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي قَتَادَةَ أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ بِقَوْمٍ قَدْ أَسَّسُوا مَسْجِدًا؛ لِيَبْنُوهُ، فَقَالَ: " أَوْسِعُوهُ تُمْلَئُوهُ " قَالَ: فَأَوْسَعُوهُ.حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک قوم کے پاس سے گزرے جنہوں نے بنیادیں رکھی تھیں، آپ ﷺ نے فرمایا: ”اس کو اتنا وسیع کرو کہ تم اس میں پورے آ سکو۔“ راوی کہتے ہیں: انہوں نے مزید وسیع کر دیا۔