السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من بسط شيئا فصلى عليه باب: اس شخص کا بیان جس نے کوئی چیز بچھائی اور اس پر نماز پڑھی
حدیث نمبر: 4280
أنبأ أَبُو صَادِقٍ مُحَمَّدُ بْنُ أَحْمَدَ بْنِ أَبِي الْفَوَارِسِ الْعَطَّارُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ الْأَصَمُّ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيٍّ الْوَرَّاقُ، ثنا مُسَدَّدٌ، ثنا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ، عَنِ ابْنِ عَوْنٍ، عَنْ أَنَسِ بْنِ سِيرِينَ، عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ " أَنَّ رَسُولَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ دَخَلَ بَيْتًا فِيهِ فَحْلٌ فَكَسَحَ نَاحِيَةً مِنْهُ، وَرَشَّ وَصَلَّى عَلَيْهِ ".حافظ ثناء اللہ
انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ ایک گھر میں داخل ہوئے، اس میں (کھجور کی شاخوں سے بنی) ایک چٹائی تھی۔ آپ ﷺ نے اس کا ایک کنارہ صاف کیا، پانی چھڑکا اور اس پر نماز پڑھی۔