السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: طهارة الخف والنعل باب: موزے اور جوتے کے پاک ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 4250
وَأنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ الْفَقِيهُ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ أَيُّوبَ، أنبأ مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، ثنا حَمَّادُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ أَبِي نَعَامَةَ، فَذَكَرَهُ بِإِسْنَادِهِ، وَمَعْنَاهُ وَقَالَ فِيهِ: " إِذَا جَاءَ أَحَدُكُمْ إِلَى الْمَسْجِدِ فَلْيَنْظُرْ، فَإِنْ رَأَى فِي نَعْلَيْهِ قَذَرًا، أَوْ أَذًى فَلْيَمْسَحْهُ، وَلْيُصَلِّ فِيهِمَا ".حافظ ثناء اللہ
ابو نعامہ رحمہ اللہ سے یہی حدیث اسی سند اور اسی معنی کے ساتھ مروی ہے، اس میں ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا: ”جب تم میں سے کوئی مسجد کو آئے تو اپنے جوتے دیکھ لے، اگر ان میں گندگی ہو تو دور کر کے ان میں نماز پڑھے۔“