حدیث نمبر: 4224
وَرَوَاهُ إِسْمَاعِيلُ ابْنُ عُلَيَّةَ، عَنْ أَبِي الْأَشْهَبِ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّ عَرْفَجَةَ، بِمَعْنَاهُ أَنْبَأَهُ أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ دَاسَةَ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُؤَمَّلُ بْنُ هِشَامٍ، ثنا إِسْمَاعِيلُ، فَذَكَرَهُ.
حافظ ثناء اللہ

اسے اسماعیل بن علیہ نے ابو الاشہب سے، انہوں نے عبدالرحمن سے اور انہوں نے اپنے والد سے روایت کیا کہ سیدنا عرفجہ رضی اللہ عنہ (کی حدیث) «بِمَعْنَاهُ» ”اسی کے ہم معنی“ ہے، ہمیں اس کی خبر ابو علی روذباری نے دی، انہوں نے کہا: ہمیں ابوبکر بن داسہ نے خبر دی، انہوں نے کہا: ہمیں ابو داود نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں مؤمل بن ہشام نے حدیث بیان کی، انہوں نے کہا: ہمیں اسماعیل نے حدیث بیان کی، پھر انہوں نے اسے ذکر کیا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 4224