السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: نهي الجنب عن قراءة القرآن باب: جنبی کو قرآن مجید پڑھنے کی ممانعت کا بیان
حدیث نمبر: 417
وَأَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ قَتَادَةَ، نا أَبُو الْفَضْلِ بْنُ خَمِيرَوَيْهِ، نا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ حَيٍّ، عَنْ عَامِرِ بْنِ السِّمْطِ، عَنْ أَبِي الْغَرِيفِ، عَنْ عَلِيٍّ فِي الْجُنُبِ قَالَ: " لَا يَقْرَأُ الْقُرْآنَ وَلَا حَرْفًا ".حافظ ثناء اللہ
(الف) ابوغریف، سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے جنبی کے متعلق نقل فرماتے ہیں کہ انہوں نے فرمایا: وہ قرآن نہ پڑھے، بلکہ ایک حرف بھی نہ پڑھے۔
(ب) سیدنا علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: جب تک تو جنبی نہ ہو تو قرآن کو پڑھتا رہ۔