❮
❯
حدیث نمبر: 3938
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، وَأَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو قَالَا: ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا أُسَيْدُ بْنُ عَاصِمٍ، ثنا الْحُسَيْنُ بْنُ حَفْصٍ، عَنْ سُفْيَانَ قَالَ: حَدَّثَنِي جَابِرٌ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَلِيٍّ قَالَ: رَأَى رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَجُلًا نَغَاشِيًّا يُقَالُ لَهُ زَنِيمٌ قَصِيرٌ فَخَرَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَاجِدًا، ثُمَّ قَالَ: " أَسْأَلُ اللهَ الْعَافِيَةَ " وَهَذَا مُنْقَطِعٌ، وَرِوَايَةُ جَابِرٍ الْجُعْفِيِّ وَلَكِنْ لَهُ شَاهِدٌ مِنْ وَجْهٍ آخَرَ.
حافظ ثناء اللہ

محمد بن علی رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں: رسول اللہ ﷺ نے ایک چھوٹے قد والا آدمی دیکھا، جسے چھوٹا سا کان کٹا کہا جاتا تھا، رسول اللہ ﷺ اللہ کے حضور سجدے میں گر گئے، پھر فرمایا: ”میں اللہ سے عافیت کا سوال کرتا ہوں۔“
یہ روایت منقطع ہے اور جابر جعفی کی روایت ہے، لیکن دوسری سند سے اس کا شاہد موجود ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 3938
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف جداً
تخریج حدیث «ضعيف جداً۔ مابر العجمي»