السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من نسي القنوت سجد للسهو قياسا على ما روينا فيمن قام من اثنتين فلم يجلس باب: اس شخص کا بیان جو قنوت پڑھنا بھول جائے تو وہ سجدہ سہو کرے گا، اسے اس روایت پر قیاس کرتے ہوئے جو ہم نے اس شخص کے بارے میں نقل کی ہے جو دو رکعتوں کے بعد کھڑا ہو گیا اور بیٹھا نہیں
حدیث نمبر: 3874
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مَرْزُوقٍ، ثنا أَبُو عَاصِمٍ، عَنْ عِمْرَانَ الْقَطَّانِ، عَنِ الْحَسَنِ، فِيمَنْ نَسِيَ الْقُنُوتَ فِي صَلَاةِ الصُّبْحِ قَالَ: " عَلَيْهِ سَجْدَتَا السَّهْوِ ".حافظ ثناء اللہ
حسن بصری رحمہ اللہ سے اس شخص کے بارے میں منقول ہے جو صبح کی نماز میں قنوت پڑھنا بھول جائے کہ اس پر سہو کے دو سجدے ہیں۔