السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من وضع وسادة على الأرض فسجد عليها باب: اس شخص کا بیان جس نے زمین پر تکیہ رکھا پھر اس پر سجدہ کیا
حدیث نمبر: 3676
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ هُوَ الْأَصَمُّ، ثنا يَحْيَى بْنُ أَبِي طَالِبٍ، أنبأ بَكْرُ بْنُ بَكَّارٍ أَبُو عَمْرٍو، ثنا إِسْرَائِيلُ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ قَالَ: " رَأَيْتُ عَدِيَّ بْنَ حَاتِمٍ يَسْجُدُ عَلَى جِدَارٍ فِي الْمَسْجِدِ ارْتِفَاعُهُ قَدْرُ ذِرَاعٍ ".حافظ ثناء اللہ
حضرت ابواسحق رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے حضرت عدی بن حاتم رضی اللہ عنہ کو مسجد میں دیوار پر سجدہ کرتے دیکھا جس کی اونچائی تقریباً ایک ہاتھ تھی۔