السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: استحباب الإشراع في الساق باب: پنڈلی تک پانی لے جانے (دھونے) کے استحباب کا بیان
حدیث نمبر: 363
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " أَنْتُمُ الْغُرُّ الْمُحَجَّلُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ مِنْ إِسْبَاغِ الْوُضُوءِ، فَمَنِ اسْتَطَاعَ مِنْكُمْ فَلْيُطِلْ غُرَّتَهُ وَتَحْجِيلَهُ ". رَوَاهُ مُسْلِمٌ فِي الصَّحِيحِ، عَنْ أَبِي كُرَيْبٍ وَغَيْرِهِ، عَنْ خَالِدِ بْنِ مَخْلَدٍ.حافظ ثناء اللہ
اسی سند سے ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قیامت کے دن مکمل وضو کرنے سے تمہارے ہاتھ اور پاؤں چمکیں گے، جو تم میں سے طاقت رکھے کہ وہ اپنی چمک اور پاؤں کی سفیدی کو لمبا کرے تو وہ ایسا کرے۔“