❮
❯
حدیث نمبر: 3390
أَخْبَرَنَا أَبُو بَكْرِ بْنُ الْحَارِثِ الْفَقِيهُ، أنبأ أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ حَيَّانَ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الْحَسَنِ، ثنا أَبُو عَامِرٍ، ثنا الْوَلِيدُ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ عَبْدِ الْعَزِيزِ، عَنْ عَطِيَّةَ بْنِ قَيْسٍ، عَنْ أَبِي إِدْرِيسَ الْخَوْلَانِيِّ قَالَ: " يَرْجِعُ فَيَبْنِي عَلَى مَا قَدْ صَلَّى " يَعْنِي فِي الرُّعَافِ وَقَالَ عَطِيَّةُ: وَكَتَبَ ابْنُ عُمَرَ وَأَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ إِلَى أُمَيَّةَ بْنِ خَالِدِ بْنِ أُسَيْدٍ فَقَرَأَ عَلَيْنَا كِتَابَهُمَا بِذَلِكَ.
حافظ ثناء اللہ

ابوادریس خولانی رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ اگر نماز میں نکسیر بہہ پڑے تو وہ واپس آ کر جتنی نماز پڑھ چکا ہے اسی پر بنا کرے۔ عطیہ کہتے ہیں: ابن عمر اور ابو سلمہ بن عبدالرحمن نے امیہ بن خالد بن اسید کو اس بارے میں خط لکھا تو انہوں نے ان دونوں کا خط ہمیں پڑھ کر سنایا۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 3390
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»