السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من عد الآي في صلاته أو عقدها ولم يتلفظ بما يكون كلاما باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی نماز میں آیتیں گنیں یا انگلیوں پر شمار کیں اور کوئی ایسا لفظ نہیں بولا جو کلام بنتا ہو
حدیث نمبر: 3371
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: حَدَّثَنِي الْأَعْمَشُ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، عَنْ أَبِيهِ أَنَّهُ كَانَ يَعُدُّ الْآيَ فِي الصَّلَاةِ وَيَعْقِدُ ".حافظ ثناء اللہ
ہشام بن عروہ رحمہ اللہ اپنے والد رحمہ اللہ سے نقل کرتے ہیں کہ وہ نماز میں آیاتِ قرآنیہ کو شمار کرتے تھے۔