السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: من عد الآي في صلاته أو عقدها ولم يتلفظ بما يكون كلاما باب: اس شخص کا بیان جس نے اپنی نماز میں آیتیں گنیں یا انگلیوں پر شمار کیں اور کوئی ایسا لفظ نہیں بولا جو کلام بنتا ہو
حدیث نمبر: 3370
وَأَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو الْحَسَنِ مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ بْنِ أَحْمَدَ بْنِ إِسْمَاعِيلَ السَّرَّاجُ ثنا أَبُو جَعْفَرٍ الْحَضْرَمِيُّ مُطَيَّنٌ ثنا مَالِكُ بْنُ الْفُدَيْكِ، حَدَّثَنِي الْأَعْمَشُ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ أَنَّهُ كَانَ يَعُدُّ الْآيَ فِي الصَّلَاةِ وَيَعْقِدُ ".حافظ ثناء اللہ
اعمش، ابراہیم نخعی رحمہ اللہ کے واسطے سے نقل کرتے ہیں کہ وہ نماز میں آیات کو گنتے اور ہاتھ کی گرہ کے ساتھ شمار کرتے تھے۔