السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: حذف السلام باب: سلام کو جلدی ادا کرنے (حذف) کا بیان
حدیث نمبر: 2992
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ قَالَ: سَأَلْتُ أَبَا زَكَرِيَّا الْعَنْبَرِيَّ وَحَدَّثَنَا بِهِ، عَنْ أَبِي عَبْدِ اللهِ الْبُوشَنْجِيِّ، عَنْ حَذْفِ السَّلَامِ فَقَالَ: " إِنَّهُ لَا يَمُدُّ السَّلَامَ وَيَحْذِفُهُ ".حافظ ثناء اللہ
ابو عبد اللہ حافظ رحمہ اللہ نے ہمیں خبر دی کہ میں نے ابو زکریا عنبری رحمہ اللہ سے سوال کیا اور انہوں نے ہمیں ابو عبد اللہ بوشنجی رحمہ اللہ سے سلام کو مختصر کرنے کے بارے میں نقل کیا ہے کہ انہوں نے فرمایا: نہ تو سلام کو زیادہ لمبا کرے اور نہ ہی بالکل مختصر کرے۔