السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الطهارة— پاکی کا بیان
باب: إيجاب المسح بالرأس وإن كان متعمما باب: عمامہ پہنے ہونے کے باوجود سر کے مسح کے واجب ہونے کا بیان
حدیث نمبر: 287
وَبِإِسْنَادِهِ قَالَ: ثنا مَالِكٌ، عَنْ هِشَامِ بْنِ عُرْوَةَ، أَنَّ أَبَاهُ " كَانَ يَنْزِعُ الْعِمَامَةَ وَيَمْسَحُ رَأْسَهُ بِالْمَاءِ ". فَفِي كُلِّ ذَلِكَ مَعَ ظَاهِرِ الْكِتَابِ دَلَالَةٌ عَلَى اخْتِصَارٍ وَقَعَ مِنْ جِهَةِ الرَّاوِي.حافظ ثناء اللہ
ہشام بن عروہ رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ان کے والد پگڑی اتار کر پانی سے اپنے سر پر مسح کرتے۔