حدیث نمبر: 2811
أَخْبَرَنَا أَبُو الْقَاسِمِ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ عُبَيْدِ اللهِ بْنِ عَبْدِ اللهِ الْحِرَفِيُّ بِبَغْدَادَ ثنا عَلِيُّ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا جَعْفَرُ بْنُ عَوْنٍ، عَنْ هِشَامِ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ نَافِعًا يَقُولُ: رَأَى عَبْدُ اللهِ رَجُلًا يُصَلِّي سَاقِطًا عَلَى رُكْبَتَيْهِ مُتَّكِئًا عَلَى يَدِهِ الْيُسْرَى، فَقَالَ: " لَا تُصَلِّ هَكَذَا إِنَّمَا يَجْلِسُ هَكَذَا الَّذِينَ يُعَذَّبُونَ ".
حافظ ثناء اللہ

ہشام بن سعد سے روایت ہے کہ میں نے نافع کو فرماتے ہوئے سنا کہ عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما نے ایک شخص کو گھٹنوں پر گرے ہوئے اپنے بائیں ہاتھ پر ٹیک لگا کر نماز پڑھتے ہوئے دیکھا تو فرمایا: ”اس طرح نماز نہ پڑھا کرو، اس طرح تو وہ لوگ بیٹھتے ہیں جن کو عذاب دیا جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 2811
درجۂ حدیث محدثین: ضعيف
تخریج حدیث «ضعيف»