السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الصلاة— نماز کا بیان
باب: يجافي مرفقيه عن جنبيه باب: اپنی کہنیوں کو اپنے پہلوؤں سے دور رکھنے کا بیان
حدیث نمبر: 2708
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ مُحَمَّدُ بْنُ الْمُؤَمَّلِ، ثنا الْفَضْلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الشَّعْرَانِيُّ، ثنا النُّفَيْلِيُّ، ثنا زُهَيْرٌ، ثنا أَبُو إِسْحَاقَ، عَنِ التَّمِيمِيِّ الَّذِي حَدَّثَ بِالتَّفْسِيرِ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: " أَتَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ خَلْفِهِ فَرَأَيْتُ بَيَاضَ إِبِطَيْهِ وَهُوَ مُجِخٌّ قَدْ فَرَّجَ بَيْنَ يَدَيْهِ ".حافظ ثناء اللہ
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ میں نبی ﷺ کے پیچھے سے آپ کے پاس آیا۔ میں نے آپ کی بغلوں کی سفیدی دیکھی۔ آپ ﷺ نے دونوں بازوؤں اور دونوں ہاتھوں کو جدا کیا ہوا تھا۔