حدیث نمبر: 2656
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، أنبأ أَبُو عَبْدِ اللهِ مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ اللهِ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ الْبَرْتِيُّ الْقَاضِي، ثنا أَبُو نُعَيْمٍ، أنبأ أَبُو الْأَحْوَصِ، عَنْ سِمَاكٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا قَالَ: " إِذَا سَجَدَ أَحَدُكُمْ فَلْيَضَعْ أَنْفَهُ عَلَى الْأَرْضِ، فَإِنَّكُمْ قَدْ أُمِرْتُمْ بِذَلِكَ " وَكَذَلِكَ رَوَاهُ شَرِيكٌ، عَنْ سِمَاكٍ وَرَوَاهُ حَرْبُ بْنُ مَيْمُونٍ، عَنْ خَالِدٍ، عَنْ عِكْرِمَةَ، عَنِ ابْنِ ⦗١٥١⦘ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ضَعْ أَنْفَكَ لِيَسْجُدَ مَعَكَ " قَالَ أَبُو عِيسَى التِّرْمِذِيُّ: حَدِيثُ عِكْرِمَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مُرْسَلًا أَصَحُّ.
حافظ ثناء اللہ

(ا) سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جب بھی تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اپنی ناک کو زمین پر ضرور رکھے، کیونکہ تمہیں اسی کا حکم دیا گیا ہے۔
(ب) اسی طرح شریک نے یہ روایت سماک سے نقل کی ہے، وہ بھی سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے ہی منقول ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا: ”اپنی ناک کو زمین پر رکھ تاکہ تمہاری ناک بھی تمہارے ساتھ سجدہ کرے۔“
(ج) امام ابوعیسیٰ ترمذی رحمہ اللہ کہتے ہیں: عکرمہ کی روایت نبی کریم ﷺ سے مرسلاً منقول ہے۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الصلاة / حدیث: 2656
درجۂ حدیث محدثین: حسن لغيره تقدم في الذي قبله زياده صحيح هي
تخریج حدیث «حسن لغيره تقدم في الذي قبله زياده صحيح هي۔»