السنن الكبرى للبيهقي
كتاب المكاتب— مکاتب کرنے کا بیان۔
باب: : ولد المكاتب من جاريته، وولد المكاتبة من زوجها. باب: مکاتب کے اپنی لونڈی سے پیدا ہونے والے بچے اور مکاتبہ کے اپنے شوہر سے پیدا ہونے والے بچے کا بیان۔
حدیث نمبر: 21703
قَالَ ابْنُ جُرَيْجٍ: وَأَخْبَرَنِي ابْنُ أَبِي مُلَيْكَةَ، أَنَّ أَمَةً كُوتِبَتْ، ثُمَّ وَلَدَتْ وَلَدَيْنِ، ثُمَّ مَاتَتْ، فَسَأَلْتُ عَنْهَا عَبْدَ اللهِ بْنَ الزُّبَيْرِ، فَقَالَ: " إِنْ أَقَامَا بِكِتَابَةِ أُمِّهِمَا فَذَلِكَ لَهُمَا، فَإِنْ قَضَيَاهَا عَتَقَا ". وَقَالَ ذَلِكَ عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ.حافظ ثناء اللہ
ابن ابی ملیکہ روایت کرتے ہیں کہ ان کی والدہ نے کتابت کی، پھر انہوں نے دو بچے جنم دیے، پھر وہ فوت ہو گئیں، میں نے اس کے بارے میں عبداللہ بن زبیر رضی اللہ عنہ سے سوال کیا تو انہوں نے فرمایا: اگر وہ دونوں اپنی ماں کی کتابت کے وقت موجود تھے تو وہ اس کے حکم میں ہیں، ان دونوں کی آزادی کا فیصلہ ہو گا۔