السنن الكبرى للبيهقي
كتاب المكاتب— مکاتب کرنے کا بیان۔
باب: : من كاتب عبده، أو أمته على عرض موصوف، أو على عرض ونقد. باب: جس نے اپنے غلام یا لونڈی کو کسی متعین سامان، یا سامان اور نقد رقم کے عوض مکاتب بنایا۔
حدیث نمبر: 21630
وَقَالَ: وَحَدَّثَنَا أَبُو بَكْرٍ، ثنا وَكِيعٌ، عَنْ حَمَّادِ بْنِ زَيْدٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَنَسٍ قَالَ: هَذِهِ مُكَاتَبَةُ سِيرِينَ عِنْدَنَا: " هَذَا مَا كَاتَبَ أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ غُلَامَهُ سِيرِينَ، كَاتَبَهُ عَلَى كَذَا وَكَذَا أَلْفًا، وَعَلَى غُلَامَيْنِ يَعْمَلَانِ مِثْلَ عَمَلِهِ "..حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن ابی بکر بن انس رحمہ اللہ فرماتے ہیں: سیرین کی مکاتبت ہمارے پاس ہے، یہ مکاتبت انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے اپنے غلام سیرین سے کی، اتنے ہزار کی اور دو غلام، وہ اسی طرح کا کام کیا کرتے تھے۔