السنن الكبرى للبيهقي
كتاب المدبر— مدبر کا بیان
باب: : المدبر يجوز بيعه متى شاء مالكه. باب: مدبر غلام کو اس کا مالک جب چاہے فروخت کر سکتا ہے، یہ جائز ہے۔
حدیث نمبر: 21565
وَبِإِسْنَادِهِ: أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ الثِّقَةُ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ طَاوُسٍ، قَالَ: " يَعُودُ الرَّجُلُ فِي مُدَبَّرِهِ ".حافظ ثناء اللہ
عمرو بن مسلم رحمہ اللہ، طاؤس رحمہ اللہ سے نقل فرماتے ہیں کہ آدمی اپنے مدبر غلام میں رجوع کر سکتا ہے۔