السنن الكبرى للبيهقي
كتاب المدبر— مدبر کا بیان
باب: : المدبر يجوز بيعه متى شاء مالكه. باب: مدبر غلام کو اس کا مالک جب چاہے فروخت کر سکتا ہے، یہ جائز ہے۔
حدیث نمبر: 21564
وَبِإِسْنَادِهِ أنبأ الشَّافِعِيُّ، أنبأ الثِّقَةُ، عَنْ مَعْمَرٍ، عَنْ أَيُّوبَ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ عَبْدِ الْعَزِيزِ بَاعَ مُدَبَّرًا فِي دَيْنِ صَاحِبِهِ..حافظ ثناء اللہ
ایوب فرماتے ہیں کہ عمر بن عبدالعزیز رحمہ اللہ نے مدبر غلام کو اس کے مالک کے قرض کی وجہ سے فروخت کیا۔