السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العتق— غلام آزاد کرنے کا بیان
باب: : من أعتق مملوكا له باب: جس نے اپنے مملوک کو آزاد کیا۔
حدیث نمبر: 21445
قَالَ: وَأنبأ يَزِيدُ، أنبأ عَبْدُ الْمَلِكِ بْنُ أَبِي سُلَيْمَانَ، عَنْ عَطَاءٍ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: " لَا يُبَاعُ الْوَلَاءُ وَلَا يُوهَبُ، الْوَلَاءُ لِمَنْ أَعْتَقَ ".حافظ ثناء اللہ
عطاء، ابن عباس رضی اللہ عنہما سے نقل فرماتے ہیں کہ ”ولاء کو فروخت یا ہبہ نہ کیا جائے گا، ولاء اس کی ہے جس نے آزاد کیا ہے۔“