السنن الكبرى للبيهقي
كتاب العتق— غلام آزاد کرنے کا بیان
باب: : من أعتق مملوكا له باب: جس نے اپنے مملوک کو آزاد کیا۔
حدیث نمبر: 21444
قَالَ: وَأنبأ يَزِيدُ، عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ بْنِ الْحُسَيْنِ، عَنْ عِمْرَانَ بْنِ مُسْلِمٍ، عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَعْقِلٍ، قَالَ: سُئِلَ عَلِيٌّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنْ بَيْعِ الْوَلَاءِ فَقَالَ: " أَيَبِيعُ الرَّجُلُ نَسَبَهُ؟ ".حافظ ثناء اللہ
عبداللہ بن معقل فرماتے ہیں کہ سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے ولاء کو فروخت کرنے کے بارے میں سوال کیا گیا تو فرمایا: کیا نسب کو فروخت کیا جاتا ہے؟