السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: : ما جاء في ذم الملاهي من المعازف والمزامير ونحوها باب: آلاتِ موسیقی جیسے باجوں، بانسریوں اور اس طرح کے دیگر لہو و لعب کے آلات کی مذمت میں وارد شدہ احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 20998
أَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ، أنبأ مُحَمَّدُ بْنُ بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ، ثنا أَبِي، ثنا مُطْعِمُ بْنُ الْمِقْدَامِ، ثنا نَافِعٌ، قَالَ: كُنْتُ رِدْفَ ابْنِ عُمَرَ، إِذْ مَرَّ بِرَاعٍ يَزْمُرُ، فَذَكَرَ نَحْوَهُ.حافظ ثناء اللہ
نافع رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہما کے پیچھے سواری پر تھا، اچانک ایک چرواہا میرے پاس سے گزرا جو گانا گا رہا تھا، اس طرح انہوں نے بیان کیا۔