السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: : ما يدل على رد شهادة من قامر بالحمام أو بالشطرنج، أو بغيرهما باب: ان دلائل کا بیان جو کبوتر بازی، شطرنج یا ان کے علاوہ دیگر کھیلوں کے ذریعے جوا کھیلنے والے کی گواہی رد ہونے پر دلالت کرتے ہیں۔
حدیث نمبر: 20946
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنِ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ لَيْثٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، قَالَ: " الْمَيْسِرُ الْقِمَارُ كُلُّهُ، حَتَّى الْجَوْزُ الَّذِي يَلْعَبُ بِهِ الصِّبْيَانُ ".حافظ ثناء اللہ
مجاہد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ «الْمَيْسِرُ» سے مراد ”جوا“ ہے، «الْجَوْزُ» ”وہ کھلونا جس کے ساتھ بچے کھیلتے ہیں“۔