السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: : ما يدل على رد شهادة من قامر بالحمام أو بالشطرنج، أو بغيرهما باب: ان دلائل کا بیان جو کبوتر بازی، شطرنج یا ان کے علاوہ دیگر کھیلوں کے ذریعے جوا کھیلنے والے کی گواہی رد ہونے پر دلالت کرتے ہیں۔
حدیث نمبر: 20945
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ الْحَسَنِ الْقَاضِي، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ الْحُسَيْنِ، ثنا آدَمُ، ثنا وَرْقَاءُ، عَنِ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ، عَنْ مُجَاهِدٍ، فِي قَوْلِهِ {الْمَيْسِرُ} [البقرة: ٢١٩] قَالَ: " كِعَابُ فَارِسَ، وَقِدَاحُ الْعَرَبِ، وَالْقِمَارُ كُلُّهُ ".حافظ ثناء اللہ
مجاہد رحمہ اللہ اللہ تعالیٰ کے اس قول ﴿الْمَيْسِرِ﴾ [سورة البقرة: 219] کے بارے میں فرماتے ہیں: «الْمَيْسِرُ» فارسیوں کی نرد ہے اور عرب کے نزدیک جوے کے تیر اور ہر قسم کا جوا ہے۔