السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: : لا تقبل شهادة خائن ولا خائنة ولا ذي غمر على أخيه ولا ظنين ولا خصم باب: کسی خائن مرد اور خائن عورت کی، اور اپنے بھائی سے کینہ رکھنے والے، اور تہمت زدہ شخص اور فریقِ مخالف کی گواہی قبول نہیں کی جائے گی۔
حدیث نمبر: 20861
أَخْبَرَنَا أَبُو أَحْمَدَ الْمِهْرَجَانِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ جَعْفَرٍ الْمُزَكِّي، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، ثنا ابْنُ بُكَيْرٍ، ثنا مَالِكٌ، أَنَّهُ بَلَغَهُ أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ، رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ: " لَا تَجُوزُ شَهَادَةُ خَصْمٍ وَلَا ظَنِينٍ ".حافظ ثناء اللہ
امام مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ جھگڑا کرنے والے اور تہمت لگانے والے کی شہادت قبول نہ کی جائے۔