السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: : من كان منكشف الكذب مظهره غير مستتر به، لم تجز شهادته باب: جس کا جھوٹ ظاہر ہو چکا ہو، وہ اسے اعلانیہ بولتا ہو اور اس سے پردہ پوشی نہ کرتا ہو تو اس کی گواہی جائز نہیں۔
حدیث نمبر: 20823
وَأَخْبَرَنَا أَبُو الْحُسَيْنُ بْنُ بِشْرَانَ، أنبأ إِسْمَاعِيلُ بْنُ مُحَمَّدٍ الصَّفَّارُ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنْ مُوسَى بْنِ أَبِي شَيْبَةَ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَبْطَلَ شَهَادَةَ رَجُلٍ فِي كِذْبَةٍ كَذِبَهَا ". كَذَا فِي كِتَابِي: مُوسَى بْنُ أَبِي شَيْبَةَ.حافظ ثناء اللہ
موسیٰ بن ابی شیبہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ایک آدمی کی شہادت جھوٹ کی وجہ سے رد کر دی تھی۔