السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: : تأكيد اليمين بالمكان باب: کسی (مقدس) مقام کے ذریعے قسم کو مؤکد (پختہ) کرنے کا بیان۔
حدیث نمبر: 20698
وَأَخْبَرَنَا أَبُو سَعِيدِ بْنُ أَبِي عَمْرٍو، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ، أنبأ الرَّبِيعُ، أنبأ الشَّافِعِيُّ، قَالَ: وَبَلَغَنِي أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ: حَلَفَ عَلَى الْمِنْبَرِ فِي خُصُومَةٍ كَانَتْ بَيْنَهُ وَبَيْنَ رَجُلٍ، وَأَنَّ عُثْمَانَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ، رُدَّتْ عَلَيْهِ الْيَمِينُ عَلَى الْمِنْبَرِ فَاتَّقَاهَا وَافْتَدَى مِنْهَا، وَقَالَ: " " أَخَافُ أَنْ يُوَافِقَ قَدَرَ بَلَاءٍ فَيُقَالَ: بِيَمِينِهِ ".حافظ ثناء اللہ
امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے اس پر قسم ڈالی جن دو کا آپس میں جھگڑا تھا تو سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ نے منبر کے قریب قسم سے انکار کر دیا، اس سے بچے اور فدیہ دے دیا، کہنے لگے: میں ڈرتا ہوں کہ کہیں تقدیر بھی اس کے موافق آ جائے اور میں کسی بڑی معصیت میں پھنس جاؤں۔