❮
❯
حدیث نمبر: 20589
قَالَ: وَحَدَّثَنَا عَلِيٌّ، ثنا أَزْهَرُ بْنُ سَعْدٍ، ثنا ابْنُ عَوْنٍ، قَالَ: قُلْتُ لِإِبْرَاهِيمَ: أَرَى اسْمِي فِي الصَّكِّ، وَلَا أَذْكُرُ الشَّهَادَةَ، فَقَالَ: " قَالَ اللهُ تَعَالَى: {إِلَّا مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ} [الزخرف: ٨٦] ".
حافظ ثناء اللہ

ازہر بن سعد رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ ابن عون رحمہ اللہ نے کہا کہ میں نے ابراہیم رحمہ اللہ سے کہا کہ دستاویز میں اپنا نام دیکھتا ہوں، لیکن شہادت کے بارے میں کچھ یاد نہیں۔ انہوں نے فرمایا: اللہ تعالیٰ کا فرمان ہے: ﴿إِلَّا مَنْ شَهِدَ بِالْحَقِّ وَهُمْ يَعْلَمُونَ﴾ [سورة الزخرف: 86] ”حق کی گواہی دی اور وہ جانتے ہیں۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الشهادات / حدیث: 20589