السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الشهادات— گواہیوں کا بیان
باب: التحفظ في الشهادة والعلم بها باب: گواہی کو محفوظ رکھنے اور اس کا پختہ علم ہونے کا بیان۔
حدیث نمبر: 20580
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ مُكْرَمٍ، ثنا عُثْمَانُ بْنُ عُمَرَ، أنبأ عِمْرَانُ بْنُ حُدَيْرٍ، عَنْ أَبِي مِجْلَزٍ، قَالَ: قُلْتُ لِابْنِ عُمَرَ: إِنَّ نَاسًا يَدْعُونَنِي، يُشْهِدُونَنِي، وَأَكْرَهُ ذَاكَ، قَالَ: " اشْهَدْ بِمَا تَعْلَمُ ".حافظ ثناء اللہ
ابومجلز رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ میں نے ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا کہ لوگ مجھے گواہی کے لیے بلاتے ہیں اور میں ناپسند کرتا ہوں، فرمایا: اس پر گواہی دے جس کو تو جانتا ہے۔