السنن الكبرى للبيهقي
كتاب آداب القاضي— قاضی کے اداب کا بیان
باب: ما جاء في أجر القسام باب: تقسیم کنندہ (قسام) کی اجرت کے بارے میں وارد شدہ احکام کا بیان۔
حدیث نمبر: 20442
أَخْبَرَنَا أَبُو نَصْرِ بْنُ قَتَادَةَ، أنبأ أَبُو مَنْصُورٍ النَّضْرَوِيُّ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ نَجْدَةَ، ثنا سَعِيدُ بْنُ مَنْصُورٍ، ثنا سُفْيَانُ، عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ رُفَيْعٍ، عَنْ مُوسَى بْنِ طَرِيفٍ، عَنْ ⦗٢٢٥⦘ أَبِيهِ، أَنَّ عَلِيًّا رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَسَمَ شَيْئًا، فَدَعَا رَجُلًا يَحْسِبُ، فَقِيلَ: لَوْ أَعْطَيْتَهُ شَيْئًا؟ قَالَ: إِنْ شَاءَ، وَهُوَ سُحْتٌ.حافظ ثناء اللہ
موسیٰ بن طریف اپنے والد سے نقل فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے کوئی چیز تقسیم کی، ایک آدمی کو بلایا جس کو نیک خیال کرتے تھے، کہا گیا: اگر آپ اس کو کچھ دے دیتے۔ فرمایا: اگر وہ چاہے، حالانکہ یہ ناجائز ہے۔