حدیث نمبر: 20390
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، أنبأ أَبُو بَكْرِ بْنُ إِسْحَاقَ، أنبأ بِشْرُ بْنُ مُوسَى، ثنا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى ح قَالَ وَأَخْبَرَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ، ثنا دَاوُدُ بْنُ عَمْرٍو الضَّبِّيُّ، قَالَا: ثنا نَافِعُ بْنُ عُمَرَ الْجُمَحِيُّ، ثنا أُمَيَّةُ بْنُ صَفْوَانَ، عَنْ أَبِي بَكْرِ بْنِ أَبِي زُهَيْرٍ الثَّقَفِيِّ، عَنْ أَبِيهِ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِالنَّبَاةِ، أَوْ قَالَ: النَّبَاوَةِ يَقُولُ: " تُوشِكُوا أَنْ تَعْرِفُوا أَهْلَ الْجَنَّةِ مِنْ أَهْلِ النَّارِ "، أَوْ قَالَ: " خِيَارَكُمْ مِنْ شِرَارِكُمْ "، قِيلَ: يَا رَسُولَ اللهِ بِمَاذَا؟ قَالَ: " بِالثَّنَاءِ الْحَسَنِ وَالثَّنَاءِ السَّيِّئِ، أَنْتُمْ شُهَدَاءُ، بَعْضُكُمْ عَلَى بَعْضٍ ".
حافظ ثناء اللہ

ابوبکر بن ابوزہیر ثقفی اپنے والد (رضی اللہ عنہ) سے نقل فرماتے ہیں کہ میں نے نبی ﷺ سے کچھ خبروں کے بارے میں دریافت کیا۔ آپ ﷺ نے فرمایا: ”عنقریب تم اہل جنت کو اہل جہنم سے پہچان لو گے“ یا فرمایا: ”اپنے پسندیدہ لوگوں کو اپنے شریروں میں سے۔“ کہا گیا: اے اللہ کے رسول! یہ کیسے؟ فرمایا: ”اچھی اور بری تعریف کی وجہ سے بعض تمہارا بعض پر گواہ ہے۔“

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب آداب القاضي / حدیث: 20390
درجۂ حدیث محدثین: حسن
تخریج حدیث «حسن»