السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الأيمان— قسموں کا بیان
باب: من جعل فيه كفارة يمين باب: اس شخص کا بیان جس نے اس (نافرمانی کی نذر) میں قسم کا کفارہ مقرر کیا ہے۔
حدیث نمبر: 20074
أَخْبَرَنَا أَبُو سَعْدٍ الْمَالِينِيُّ، أَنْبَأَ أَبُو أَحْمَدَ بْنُ عَدِيٍّ قَالَ: سَمِعْتُ ابْنَ حَمَّادٍ يَقُولُ: قَالَ الْبُخَارِيُّ: مُحَمَّدُ بْنُ الزُّبَيْرِ الْحَنْظَلِيُّ مُنْكَرُ الْحَدِيثِ، وَفِيهِ نَظَرٌ. قَالَ الشَّيْخُ: وَرَوَاهُ غَيْرُهُ، عَنِ الْحَسَنِ كَمَا.حافظ ثناء اللہ
امام بخاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: محمد بن زبیر حنظلی منکر الحدیث ہے اور اس میں کلام ہے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: دوسروں نے اسے حسن سے اس طرح روایت کیا ہے جیسا کہ آگے آ رہا ہے۔