السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الأيمان— قسموں کا بیان
باب: من جعل فيه كفارة يمين باب: اس شخص کا بیان جس نے اس (نافرمانی کی نذر) میں قسم کا کفارہ مقرر کیا ہے۔
حدیث نمبر: 20069
أَخْبَرَنَا أَبُو عَبْدِ اللهِ الْحَافِظُ، ثنا أَبُو الْعَبَّاسِ مُحَمَّدُ بْنُ يَعْقُوبَ، ثنا الْعَبَّاسُ بْنُ مُحَمَّدٍ قَالَ: قَالَ يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ: قِيلَ لِمُحَمَّدِ بْنِ الزُّبَيْرِ الْحَنْظَلِيِّ: سَمِعَ أَبُوكَ مِنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَيْنٍ؟ " قَالَ: " لَا " قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: وَالَّذِي يَدُلُّ عَلَى هَذَا.حافظ ثناء اللہ
یحییٰ بن معین رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ محمد بن زبیر حنظلی سے کہا گیا کہ کیا تیرے والد نے عمران بن حصین رضی اللہ عنہ سے سنا ہے؟ انہوں نے فرمایا: نہیں۔