❮
❯
حدیث نمبر: 20061
قَالَ يَعْقُوبُ، وَحَدَّثَنِي أَبُو مُحَمَّدٍ الْأُمَوِيُّ، عَنْ عَنْبَسَةَ بْنِ خَالِدٍ، أنبأ يُونُسُ، عَنِ ابْنِ شِهَابٍ قَالَ: حَدَّثَ أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ زَوْجِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَتْ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَا نَذْرَ فِي مَعْصِيَةٍ، وَكَفَّارَتُهُ كَفَّارَةُ يَمِينٍ ". هَذَا يَدُلُّ عَلَى أَنَّهُ لَمْ يَسْمَعْهُ مِنْ أَبِي سَلَمَةَ وَإِنَّمَا سَمِعَهُ مِنْ سُلَيْمَانَ بْنِ أَرْقَمَ عَنْ يَحْيَى بْنِ أَبِي كَثِيرٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ.
حافظ ثناء اللہ

ابوسلمہ بن عبدالرحمن نبی ﷺ کی زوجہ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”نافرمانی میں نذر نہیں، اس کا کفارہ قسم والا ہے۔“
یہ اس بات پر دلالت کرتا ہے کہ زہری نے اسے ابوسلمہ سے نہیں سنا، بلکہ سلیمان بن ارقم سے سنا ہے، جو یحییٰ بن ابی کثیر سے اور وہ ابوسلمہ سے روایت کرتے ہیں۔

حوالہ حدیث السنن الكبرى للبيهقي / كتاب الأيمان / حدیث: 20061
درجۂ حدیث محدثین: صحيح
تخریج حدیث «صحيح۔ تقدم قبله»