السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الأيمان— قسموں کا بیان
باب: الخلاف في النذر الذي يخرجه مخرج اليمين باب: اس نذر کے بارے میں اختلاف کا بیان جسے قسم کے طور پر ادا کیا جائے۔
حدیث نمبر: 20052
وَأَخْبَرَنَا أَبُو عَلِيٍّ الرُّوذْبَارِيُّ، أنبأ أَبُو بَكْرٍ، ثنا أَبُو دَاوُدَ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، ثنا عَبْدُ الرَّزَّاقِ، أنبأ مَعْمَرٌ، عَنِ الزُّهْرِيِّ، أَخْبَرَنِي ابْنُ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ قَالَ: " كَانَ أَبُو لُبَابَةَ، فَذَكَرَ مَعْنَاهُ، قَالَ أَبُو دَاوُدَ: " وَالْقِصَّةُ لِأَبِي لُبَابَةَ قَالَ الشَّيْخُ رَحِمَهُ اللهُ: هُوَ بِهَذَا اللَّفْظِ فِي قِصَّةِ أَبِي لُبَابَةَ فَأَمَّا مَا قَالَ لِكَعْبِ بْنِ مَالِكٍ فَغَيْرُ مُقَدَّرٍ بِالثُّلُثِ ".حافظ ثناء اللہ
ابن کعب بن مالک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ وہ ابولبابہ رضی اللہ عنہ تھے، پھر اسی مفہوم کی بات ذکر کی۔ ابوداؤد رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ قصہ ابولبابہ رضی اللہ عنہ کا ہے۔
شیخ رحمہ اللہ فرماتے ہیں: یہ الفاظ ابولبابہ رضی اللہ عنہ کے قصے میں ہیں، رہی وہ بات جو آپ ﷺ نے کعب بن مالک رضی اللہ عنہ سے فرمائی تو وہ تہائی کے ساتھ مقرر نہیں تھی۔