السنن الكبرى للبيهقي
كتاب الأيمان— قسموں کا بیان
باب: التخيير بين الإطعام والكسوة والعتق، فمن لم يجد فصيام ثلاثة أيام باب: کھانا کھلانے، کپڑا پہنانے اور غلام آزاد کرنے کے درمیان اختیار کا بیان، پس جو ان کی طاقت نہ رکھے وہ تین دن کے روزے رکھے۔
حدیث نمبر: 20007
أَنْبَأَنِي أَبُو عَبْدِ اللهِ إِجَازَةً عَنْ أَبِي الْوَلِيدِ، ثنا إِبْرَاهِيمُ بْنُ إِسْحَاقَ، ثنا أَحْمَدُ، ثنا هُشَيْمٌ، ثنا يُونُسُ، عَنِ الْحَسَنِ أَنَّهُ " كَانَ لَا يَرَى بَأْسًا أَنْ يُفَرَّقَ بَيْنَ الثَّلَاثَةِ الْأَيَّامِ فِي كَفَّارَةِ الْيَمِينِ ". قَالَ أَبُو الْوَلِيدِ: وَغَيْرُ هُشَيْمٍ يَقُولُ: " كَانُوا لَا يَرَوْنَ بِذَلِكَ بَأْسًا ".حافظ ثناء اللہ
حضرت حسن رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ تین دنوں میں ناغے کے ساتھ روزہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
(ب) ابو ولید اور ہیثم رحمہما اللہ کے علاوہ فرماتے ہیں: لوگ اس طرح روزہ رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔